Thursday, May 19, 2022

مذہبی رہنما اسلاموفوبیا کے خلاف عمران خان کی کاوشوں کے معترف


via https://youtu.be/yLgXOm4LJBA
تنظیم الاسلامی پاکستان سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالرز نے اسلاموفوبیا کے خلاف عمران خان کی غیر معمولی خدمات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں تنظیم الاسلامی پاکستان کے مرکزی عہدیداران پر مشتمل وفد سے ملاقات کی، اس موقع پر تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔

No comments:

Post a Comment