Monday, May 30, 2022

کراچی میں سسرالیوں نے ہونے والے داماد کو گولیاں مار دیں


via https://youtu.be/XvYxXck2EZk
کراچی: لانڈھی بھینس کالونی میں سسرالیوں نے ہونے والے داماد کو گولیاں مار دیں ، زخمی سندھ پولیس کا اہلکار اور حیدرآباد میں تعینات اور ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کا اسکاڈ میں گن مین ہے ۔

No comments:

Post a Comment