Monday, May 30, 2022

پیٹرول کی قیمت اور کتنی بڑھے گی، وزیر خزانہ نے خبردار کر دیا


via https://youtu.be/B8fbNY14wVM
وفاقی وزیر خزانہ نے خبردار کیا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے ٹی وی انٹرویو میں کہا ان مصنوعات پر سبسڈی مزید ختم کی جائے گی، جس میں تاخیر سے قومی خزانے کو 135 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

No comments:

Post a Comment