Monday, May 30, 2022
حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں: وزیر مملکت پیٹرولیم
via https://youtu.be/UE3WVD6VwEY
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں۔ محمد عبدالقادر کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور ڈی جی گیس سمیت کاروباری شخصیات بھی شریک ہوئیں۔ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کمیٹی کو بتایاکہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ریگولیٹ کرتی ہے، ہم پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں پیٹرول پمپس کے درمیان مسابقت چاہتے ہیں۔
Labels:
Pakistan Ka Podcast
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment